مندرجات کا رخ کریں

سہیلہ زرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سہیلہ زرین
معلومات شخصیت
پیدائش 13 جولائی 1993ء
کوئٹہ، پاکستان
عملی زندگی
پیشہ ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سہیلہ زرین (13 جولائی 1993ء) ایک پاکستانی فٹ بال کھلاڑی ہے جو بلوچستان یونائیٹڈ اور پاکستان کی قومی خواتین ٹیم کے لیے بطور محافظ کھیلتی ہے۔ زرین پاکستانی خواتین فٹ بال کی صدر اور سینیٹر روبینہ عرفان کی بیٹی اور بلوچستان یونائیٹڈ اور قومی ٹیم کی منیجر راحیلہ زرمین کی بہن ہیں۔ ایک اور بہن شہلائلہ بلوچ کا انتقال 2016ء میں ہوا ۔

اعزازات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]