سیجفرائڈ لکسمبرگ کا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سیجفرائڈ یا سجفرو لکسمبرگ کا، (۹۲۲ء تا ۲۸ اکتوبر ۹۹۸ تک)، لکسمبرگ کا پہلا کاؤنٹ یا شاہ(بادشاہ) سمجھا جاتا ہے لیکن اصل میں وہ موزل اور اردین کا کاؤنٹ تھا۔ وہ سینٹ میکثیمن ٹریوس اور سینٹ ولیبروڈ ایچترنیچ (ایبے کا) کا وکیل بھی تھا۔ وہ ویجرک لوتحرنگا کا (کاؤنٹ پلاتین اور قیونیگونڈ) بیٹا خیال کیا جاتا ہے۔ وہ لکسمبرگ ھا کا بانی ہے، ایک کیڈٹ شاخ اردین ھا کی۔

اس کا لورين پر قبضہ تھا، اپنے باب کی طرف سے۔ اپنی بادشاہی کے وقت،۹۶۳ء میں اس نے لکسمبرگ میں قلعے تیار کروائے۔ ایک شہر محل کے ارد گرد جلد ہی آباد ہوگیا۔ اگرچہ اس نے کاؤنٹ کا لقب استعمال کیا۔ لقب (لکسمبرگ کا کاؤنٹ)، صرف ولیم کے لیئے استعمال ہوتا تھا،کوئی ۱۵۰(ڈیڑھ سو) سال پہلے۔

۹۵۰ء کے ارد گرد، اس نے ہڈویج نوردگو کی (۹۳۷ تا ۹۹۲) سے شادی کرلی، جو ایبرہارڈ چہارم نوردگو کا کی بیٹی تھی۔ ان کی اولادوں کا نام درج ذيل ہے:

[ترمیم] حوالہ

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں