سیما محی الدین جمالی
سیما محی الدین جمالی | |
---|---|
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
سیما محی الدین جمالی پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
وہ پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب، پاکستان سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے منتخب ہوئیں۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
زمرہ جات:
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاستدان
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پنجابی شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کی خواتین ارکان