سیکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سیکا (انگریزی: Seka، تلفظ: سے کا) (پیدائش 15 اپریل 1954 بطور ڈوروتھیا پیٹن) ایک امریکی ریٹائرڈ فحش اداکارہ ہے جس نے 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں بہت سی فحش فلموں میں کام کی۔

عملی زندگی[ترمیم]

ڈوروتھیا پیٹن کی پیدائش و پرورش ریڈفورڈ، ورجینیا میں ہوئی۔ وہ اپنے کیریئر کے آغاز میں لنڈا گراسر کے فرضی نام سے فحش فلموں میں آئی جسے اس نے بعد میں تبدیل کر کے اپنا نام سیکا رکھ لیا۔