شاہدہ بادشا
شاہدہ بادشا | |
---|---|
Principal, آرمی میڈیکل کالج[1] | |
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | خیبر میڈیکل کالج |
پیشہ | فوجی معالج |
عسکری خدمات | |
وفاداری | Pakistan |
شاخ | پاک فوج |
یونٹ | Army Medical Corps |
عہدہ | جرنیل |
درستی - ترمیم |
شاہدہ بادشا پاک فوج میں دو ستارہ جنرل تھیں۔ وہ راولپنڈی کے آرمی میڈیکل کالج کی سابقہ پرنسپل ہیں۔ وہ میجر جنرل آر جی ایل جی بادشاہ کی بیٹی ہیں۔
تعلیم[ترمیم]
بادشاہ نے 1977 میں خیبر میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا تھا۔ انھوں نے 18 دسمبر 2016 کو ایم سی پی ایس ، ایچ پی ای موصول کی۔
امتیاز[ترمیم]
شاہدہ ملک کے بعد وہ پاکستان کی دوسری خاتون جنرل ہیں اور آرمی میڈیکل کالج کی پہلی خاتون کمانڈنٹ ہیں۔ [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑
- ↑ "Pakistan's first female three-star general likely in Oct"۔ PakTribune۔ 2011-09-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2012