شتالو شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دربار عالیہ شتالو شریف سر ی کوٹ تحصیل غازی ضلع ہزارہ میں سیداحمد شاہ سری کوٹی اور حافظ علامہ سید محمد طیب شاہ قادری کی نسبت سے دربار ہے جو اپنے وقت کے عالم باعمل اور تقویٰ اور پرہیز گاری کا نمونہ تھے۔اْنہوں نے ساری زندگی اسلام کی تبلیغ اور تر ویج میں گزار دی سابق وزیر اعلیٰٰ پیر صابر شاہ کے بڑے بھائی اور موجودہ سجادہ نشین شتالوشریف پیر سید محمد طاہر شاہ ہیں[1]۔

حوالہ جات[ترمیم]