شفقت ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شفقت ملک
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ پولیس افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ستارہ شجاعت (2021)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میجر (ر) اے آئی جی شفقت ملک ( ایس ایس ) ایک پاکستانی پولیس افسر ہیں جو خیبر پختونخواہ پولیس کے اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔وہ خیبر پختونخواہ پولیس بم ڈسپوزل یونٹ (BDU) کی کمانڈ کر رہے ہیں۔ وہ ایکسپلوسیو آرڈیننس ڈسپوزل (EOD) سے تصدیق شدہ اور فرانزک ماہر ہے۔ انھوں نے پاکستان آرمی میں آرڈیننس کور میں 20 سال بطور کمیشنڈ آفیسر خدمات انجام دیں اور میجر کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے۔ [1] [2]

ایوارڈز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NCT Singapore SISPAT, CBRNe Asia and eXplosive Asia"۔ 21 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2022 
  2. "اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک کی ملا زمت میں تو سیع"۔ jang.com.pk 
  3. "BDU head Shafqat awarded Sitara-e-Shujaat"۔ www.thenews.com.pk