شیرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

'شیرانی پشتون قبیلہ ہیں جو بلوچستان کے ضلع شیرانی اور خیبرپختون خواہ کے حالیہ ضم شدہ سب ڈویژن درازندہ میں آبادہیں۔ مشہور شخصیت مولانامحمد خان شیرانی