مندرجات کا رخ کریں

صارف:عثمان ایوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عثمان ایوب 30 اگست 1993ء بمطابق 11 ربیع الاول 1415ھ کو اسلام آباد کے شہر واہ کینٹ میں پیدا ہوے۔ ابتدائي تعلیم قریبی ایک سکول سے حاصل کی۔ آپ نے نورانی قاعدہ 16 قاریوں سے پڑھا اور کچھ سبعہ عشرہ سیکھی۔ جب آپکو قرآن کی آخری 10 سورتیں یاد ہوئيں تو آپ نے بہت سے جلسوں میں تلاوتیں کیں اور “ننھا قاري” کے نام سے مشہور ہوے۔ یہ لقب جب آپکو ملا تب آپکی عمر 7 سال تھی۔ آپ نے 12 سال کی عمر میں قرآن مجید حفظ مکمل کیا اور آل پاکستان امتحان میں درجہ ممتاز (پہلی پوزیشن) حاصل کي۔ 2006 میں سعودیہ کا دورہ کیا اور امام حرم “الشیخ عبدالرحمن السدیس” اور خطیب حرم “الشیخ محمد خیر محمد حجازي مکي” سے ملاقات کی۔ اور جامعہ مدینہ کے سب سے بڑے عالم سے بھی ملاقات کی۔ اور وہاں پر بھی آپکو ننھا قاري کا لقب ملا۔ 2007 میں ننھا قاری کا ایوارڈ حاصل کیا۔ 2010 میں مقابلہ حسن قرات میں اول پوزیشن حاصل کي۔ آپ نے صلوة التراويح: 2006،2007،2008،2009،2010، اور 2011 میں پڑھائیں۔آپ شاگردخاص ہیں: قاري محمد امین قاري محمد سلیم قاري محمد شبیر احمد قاري عبید الرحمن کے۔ براہ مہربانی شامل کرنے کے لئے یا اپنے فیس بک کا صفحہ پر قاری محمد عثمان ایوب سے رابطہ بلا جھجھک : Facebook: usmanayub.p@facebook.com