صارف:178.162.216.38/ریتخانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گوڈی

گوڈی نہ صرف جڑ ی بوٹیوں کو تلف کرتی ہے بلکہ ز مین کی سطح کو نرم اور بھربھرا بنادیتی ہے ۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جڑی بو ٹیاں ز مین سے اتنی ہی مقدا ر میں نا ئٹرو جن اور فاسفورس حاصل کرتی ہے جتنی کہ اصل فصل یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جو کا شت کارجڑی بوٹیوں کی تلفی اور گوڈی کے بغیرکھاد استعما ل کرتا ہے ا س کا پورا فا ئد ہ نہیں اٹھا سکتا گوڈی دو طریقوں سے کی جاتی ہے ایک خشک گوڈی دوسرا آبپاشی کے بعد کھیت کے وتر آنے پر گوڈ ی پہلی آپیاشی سے پہلے ز مین میں جو جڑ ی بوٹیاں اگ آتی ہیں انہیں خشک گوڈ ی سے ختم کیا جاسکتاہے مگر بعض خودروپودے جو پہلی آ بپاشی کے بعد اگتے ہیں انہیں پہلی آبپاشی کے بعد ز مین کے وتر آنے پر گوڈی کرکے ختم کیا جاسکتا ہے عام طور پرکھر پہ کسولااوربارہیروگند م کی گوڈی کیلئے استعما ل ہوتے ہیں جن ز مینداروں نے گند م کی فصل تھوڑے رقبے پر کاشت کی ہو و ہ گوڈ ی کھرپہ اورکسو لہ سے با آسانی کر سکتے ہیں ا ن آ لا ت کی مد د سے گوڈ ی بہت ا چھے طریقہ سے ہوتی ہے گوڈی کا کا م اس وقت تک جا ر ی رکھا چاہیے جب تک فصل جڑ ی بو ٹیوں کو ا چھی طرح ڈھانپ نہ لے با ر ہیرو کا استعما ل گند م کا جھاڑبننے کے بعد نہیں کرنا چاہیے کیو نکہ ا س سے پودوں کو نقصا ن پہنچتا ہے ۔ دبیز متن