صارف:Ikramustrana555

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

استرانہ قوم ایک پشتون قوم ہے جو ڈیرہ اسماعیل خان میں رہتے ہے پرانہ نام ستوریانی تہا استرانہ قوم کے تقریبا 15 گاوں ہے جس مے مشہور کڑی شموزئ منگل فتح علی گڑہوالی بوزدار یہ ہے اسکے علاوہ استرانہ قوم کا 2 گاوں فاٹا میں ہے جسمے کہوئ بہارہ اور کہوئ پیور شامل ہے استرانہ قوم کے بہت سے تنازع بہی ہوئے جسمیں بابڑوں کے ساتھ اور قیصرانوں کے بڑے تنازع ہے استرانہ قوم ڈیرہ اسماعیل خان سے تقریبا 81 کیلو میٹر کے فاصلے پر ہے یہ علاقہ بارانی ہے یہاں زیادہ تر کاشت سرسوں کا ہوتا ہے اسکے علاوہ چہولا بہی کاشت کیا جاتا ہے

حوالہ جات[ترمیم]