صارف:Nahmed

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام: Nahmed
جس کو اصل نام سے وہی معاملہ ہے جو کہ خواب میں خیال کو کسی سے ہو سکتا ہے۔ بس اتنا ہے کہ یہ معاملات بند آنکھوں میں بھی سود و زیاں سے بے نیاز ہیں، اور شاید اس کبھی ختم نہ ہونے والی کہانی کی طرح ہیں جو کہ اپنے سامع کو اسطرح مسحور کر دیتی ہے کہ وہ بالاخر اس کا مستقل حصہ بن جاتا ہے۔