یہ صفحہ Samee کا تختہ مشق ہے۔ صفحہ تختہ مشقصفحہ صارف کا ایک جز ہوتا ہے، اور دائرۃ المعارف میں تحریری تجربہ کے لیے انتہائی مناسب جگہ ہے؛ یہاں صارفین ہر قسم کے تجربات آزادی سے کرسکتے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ دائرۃ المعارف کا کوئی مضمون نہیں ہے۔ اپنے مخصوص تختہ مشق کی تخلیق کے لیے یہاں کلک کریں۔
[[:{{{1}}}]] کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حقوق نسخ و اشاعت کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے مختلف ہے، تو ان کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔
نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر فائل حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کی چٹ ضرور لگائیں جو گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ فائل ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اتری ہے تو آپ اس چٹ {{منصفانہ استعمال}} کو استعمال کر سکتے ہیں۔
براہ کرم اگر آپ نے کچھ اور تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کیجئے۔ ان فائلوں کی فہرست کے لئے یہاں طق کیجئے. ایسی تصاویر جن کے حقوق واضح نہیں ایک ہفتے تک حذف کی جا سکتی ہیں۔ اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے اندر اندر حذف کی جائے گی۔~~~~