مندرجات کا رخ کریں

صارف:Shazbazmi/تختہ مشق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

احتشام الحق

والد کا نام محمد سیف الدین

صوبہ بہار کے جالے بلاک کے تحت دیورا بندھولی گاؤں باشندہ ہیں۔ ان کے دادا اپنےگاؤں کے مکھیا تھے اور منفرد شناخت رکھتے تھے۔

تعلیم: حافظ ، عالم، ایم اے اردو، بی ایڈ، ڈپلوما ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونکیشن، الدبلوم فی اللغۃ العربیۃ الوظیفیۃ، ڈپلومان ان اردو،

دار العلوم احمدیہ سلفیہ کے علاوہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، للت نرائن متھلا یوینورسٹی وغیرہ سے اکتساب فیض کیا۔

ان کا تعلق تصنیف، تالیف، تبصرہ ، صحافت اور درس و تدریس ہے۔

اب تک ان کی درج ذیل کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔

۱۔ طرزی اور طرز سخن (ترتیب)

۲۔ المیزان (ظفر حبیب کے تبصروں کا مجموعہ)

۳۔ متفرقات طرزی (جلد دوم)

۴۔ ذکر جمیل (پروفیسر ارشد جمیل کی حیات و خدمات پر مضامین کا مجموعہ)

۵۔ دار العلوم احمدیہ سلفیہ : صد سالہ مد و جزر

۶۔ متفرقات طرزی (جلد چہارم)

۷۔ ہر روز روز روز عید (قومی اور بین الاقوامی سطح پر منائے جانے والے یاد گار ایام)

۸۔ طرزی سے ہمکلامی (پروفیسر طرزی سے کئے گئے انٹرویو کا مجموعہ)

ان کے مضامین ، مقالے اور تبصرے مختلف رسائل و جرائد میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔

روزنامہ انقلاب سے بحیثیت رپورٹر وابستہ ہیں۔

نئی تعلیم راجیکہ بنیادی ودیالیہ مجھولیا میں معلم اردو ہیں۔