صارف:Zarienah

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام عليكم، آداب عرض! میرا نام زرینہ قارو احمد ہے۔ میری قَومیت بنیادی طور پر نمیبیائی ہے لیکن میں ابھی جنوبی افریکا میں بسی ہوں. اسلام قبول کرنے کے بعد میں نے یہ خوبصورت زبان کو سیکھی، لیکن ابھی بھی لکھنے میں کافی مشکلیں آتی ہے. مجھے امید کرتی ہے کہ اس وکیپیڈیا پر میں بہت کچھ سیکھونگی اور میری اردو مہارت اور بڑھیںگے. اگر کوئی مسئلہ آ جاتا یا مجھے کو کوئی غلطی ہوئی تو آپ اس صفحے پر لکھ سکتے ہیں. آپ مجھے فیسبک پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں. شکریہ.