صنوبر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

صنوبر درختوں کا ایک خاندان ہے جس میں کم و بیش 115 مختلف قسم کے درخت پائے جاتے ہیں۔ یہ سبھی لمبے اور نوکیلے پتوں والے ہوتے ہیں اور زیادہ تر پہاڑی علاقوں میں اگتے ہیں۔ چیڑ اور چلغوزہ اسی خاندان کے درخت ہیں

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں