صوبہ الجوف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ الجوف
Saudi Arabia - Al Jawf province locator.png
عمومی معلومات
صوبہ کا صدر مقام الجوف
صدر صوبہ (امیر) فھد بن بدر بن عبدالعزيز
رقبہ 139,000 (پانچواں) مربع کلومیٹر
آبادی 332,400 (بارہواں)


صوبہ الجوف (عربی: منطقة الجوف) شمالی سعودی صوبہ ہے جسکے مشرق میں سعودی صوبہ الحدود الشمالیہ، جنوب مشرق میں صوبہ حائل، جنوب میں صوبہ تبوک اور مغرب میں اردن واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 139,000 مربع کلومیٹر آبادی لگ بھگ ساڑھے تین لاکھ ہے۔ صوبائی دارالحکومت الجوف (شہر) ہے۔


مزید پڑھیں[ترمیم]

سعودی عرب کے صوبے