ضد حیوی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ضد حیوی (اینٹی بائیوٹک) کو طب و حکمت کی کتب میں مُضاد حیوی بھی لکھا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا کیمیائی مادہ ہوتا ہے کہ جو خرد نامیات کی نشونما کو یا تو یکسر ختم کردیتا ہے یا کم از کم اسکو آہستہ یا ناکارہ بنا دیتا ہے۔ ضد حیوی کی جمع اضداد حیوی اور مضاد حیوی کی صورت میں مضادات حیوی کی جاتی ہے جبکہ انگریزی میں اسکی جمع antibiotics ہوتی ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں