طارق عطا (کرکٹ ایمپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طارق عطا
ذاتی معلومات
پیدائش1943
وفات24 جولائی 1989ء (عمر 45–46)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1988)
ایک روزہ امپائر6 (1982–1988)
ماخذ: Cricinfo، 16 جولائی 2013

طارق عطا (پیدائش: 1943ء)|(انتقال: 24 جولائی 1989ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1988ء میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کے ایک ٹیسٹ میچ اور 1982ء سے 1988ء کے درمیان 6 ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 24 جولائی 1989ء کو کراچی، سندھ میں 45–46 کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Tariq Ata"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2013