طاقت خرید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

طاقت خرید (یا قوت خرید) سے مراد اجناس/خدمات کی تعداد ہے جو کسی ایکائی پیسے سے خریدی جا سکتی ہیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ 1960ء میں ایک صد روپیہ سے کسی جنس کی مقدار خرید سکتے تھے وہ آج کی تعداد سے کہیں زیادہ ہو گی تو کہا جائے گا کہ 1950 میں آپ کی طاقت خرید زیادہ تھی۔