طبعہ تخطیط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آلاتی انداز میں خط (font) تحریر کرنے کیلیۓ بناۓ گئے سانچے

ایک طبعہ نگار (typewriter) سے نویسہ (fonts) یا حروف بنانے کے فن کو طبعہ تخطیط (typography) کہا جاتا ہے۔ تخطیط کا مطلب graphy ہوتا ہے یعنی خطوط بنانا طبعہ کا لفظ typo کیلیۓ آتا ہے جو کہ اصل میں طبعہ نگار کی تشبیہ ہے۔ ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ بعض اوقات graphy کیلیۓ خطی کا لفظ بھی ادا کیا جاتا ہے مثلا خوش خطی calli-graphy ۔

مزید دیکھیۓ[ترمیم]