طوفان گرد و باد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
طوفانِ گرد و باد

طوفان گرد و باد (انگریزی: Tornado) ہوا کے طوفان کو کہتے ہیں۔ یہ طوفان جو چکر کھاتی ہوئی بڑھتے دھنوارے کي طرح کے کالے بادل سے زمين کی طرف اترتی دکھائی دیتی ہے جس ميں ہوا کی رفتار 300 ميل فی گھنٹہ تک پہنچ جاتی ہے- اس طوفان کا موسم عموماً مارچ سے اگست کے مہينوں کے دوران رہتا ہے، ليکن ایسے طوفان کسی بھی وقت آ سکتے ہيں-

نگار خانہ[ترمیم]