طیار (طیران)
وکیپیڈیا سے
- علم کیمیاء میں طیران پذیر مادوں کے لیۓ دیکھیۓ طیار (volatile)
ایف-16 طیّار، دورانِ پرواز
طیّار یا ہواباز (اور ہوا نورد) (aviator)، ایک شخص جو بطور مشغلہ یا بطورِ پیشہ ہوائی جہاز اُڑاتا ہے. با الفاظِ سلیس: ایک ایسا انسان جو ہوائی جہاز اُڑاتا ہے اسے طیار کہا جاتا ہے۔ طیار کی جمع طیارین (aviators) ہوتی ہے جس میں ی پر تشدید آتا ہے۔