ظفر اقبال ناگرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ظفر اقبال ناگرہ ولد چوہدری احمد حسن ناگرہ فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 2002ء میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن کیا۔ ایک تاجر، جو 2008ء کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے طور پر کام کرتے رہے،