ظہیر غازی پوری
- محقق،نقاد، ادیب اور کہنہ مشق ممتاز شاعر
پیدائش[ترمیم]
ظہیر عالم انصاری* اور تخلص *ظہیرؔ* ہے۔ *8 جون 1938ء* کو پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن *غازی پور* (یوپی) ہے ۔ وطن ثانی *ہزاری باغ(جھارکنڈ)* ہے۔
تعلیم[ترمیم]
1957ء میں بی اے کیا۔
ملازمت[ترمیم]
آفس سپرنٹنڈنٹ کے عہدے سے 1996ء میں ریٹائر ہوئے۔
شاعری[ترمیم]
شاعری میں *ابراحسنی گنوری مرحوم* سے تلمذ حاصل ہے۔
تصانیف[ترمیم]
- ’’تثلیثِ فن‘‘ (نظمیں، مشترکہ مجموعہ)، *’’الفاظ کا سفر‘‘* (نظمیں ، غزلیں)، *’’آشوبِ نوا‘‘(غزلیں)،
- ’’کہرے کی دھول‘‘(نظمیں)،
- ’’سبزموسم کی صدا‘‘(غزلیں)،
- ’’دعوت صد نشتر‘‘(رباعیات)،
- ’’لفظوں کے پرند‘‘* (نظمیں)۔
وفات[ترمیم]
ظہیرؔ غازی پوری ، 3 نومبر 2016ء کو وفات پائی۔ [2]