عائشہ سید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عائشہ سید
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت

عائشہ سید پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے خواتین کی مخصوص نشست (خواتین کی مخصوص نشست)میں جماعت اسلامی پاکستان سے منتخب ہوئیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018