عالمی نظام برائے محمول ابلاغیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمی نظام برائے محمول اختراعات (انگریزی: Global System for Mobile communications یا صرف GSM)، محمول ہاتفات کیلئے دُنیا میں سب سے مقبول ترین معیار ہے.
