عبداللہ جان جمال دینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پروفیسر عبداللہ جان جمال دینی پاکستانی ادیب ہیں۔ ان کی وفات 20 ستمبر 2016 کو ہوئی۔ حکومت پاکستان نے 2008ء میں عبداللہ جان جمال دینی کی ادبی خدمات کے صلے کے طور پر انھیں کمال فن ادب انعام سے نوازا۔