عبد الفتاح صمدانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبد الفتاح صمدانی فتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے
ابو الفرح عبد الفتاح بن ہاشم حسینی صمدانی کا شمار اکابر فقہاء حنفیہ ہند میں ہوتا ہے مرکز علم جونپور میں سید محمد جونپوری سے علم دین حاصل کیا پھر دہلی تشریف لے گئے وہاں سید محمد زاہد بن محمد اسلم ہروی کے حلقہ درس میں شامل ہو گئے اور علم و فضل میں یہاں تک ترقی کی کہ اس جماعت میں شامل ہوئے جس نے فتاویٰ عالمگیری کو مدون کیا ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 15 صفحہ 152 دانش گاہ پنجاب لاہور