عجیب کوارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عجیب کوارک ، دوسری نسل کے کوارک ذرات سے تعلق رکھنے والا ذرہ ہے، جس پر -(1/3)e بار یا چارج اور اجنبیت (strangeness) کی قیمت -1 ہوتی ہے۔