عددنما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عدد نما سے رجوع مکرر)

کسی عدد سے چھوٹے اعداد کو اس عدد کا عدد نما کہتے ہیں۔ ایسے اعداد کا اصم یا مفرد ہونا ضروری ہے۔

عدد صحیح 1 کا عدد نما 1 ہی ہے لیکن 2 کا 1 اور 3 کا 2 ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]