عدمِ کلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
حاصلی عدم کلام
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
BrocasAreaSmall.png
دماغ کا وہ حصہ جو کہ بولنے کے فعل میں معاون ہوتا ہے، بروکا کہلایا جاتا ہے۔
آئیسیڈی-10 R47.0
آئیسیڈی-9 784.3
نموئی عدم کلام
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
آئیسیڈی-10 F80.0-F80.2
آئیسیڈی-9 315.31

عدم کلام جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ قوتِ کلام کے ناپید ہونے کو کہا جاتا ہے۔ یہاں قابل غور بات یہ ہے کہ لفظ کلام استعمال ہوا ہے نہ کہ آواز ، یعنی آواز ختم ہو نا ہو (بعض اوقات آواز ختم بھی ہو جاتی ہے اور بعض اوقات آواز مکمل ختم نہیں بھی ہوتی)، دماغ کی وہ صلاحیت معذور ہوجاتی ہے کہ جو کلام یا قابل فہم گفتگو کا موجب ہوتی ہے۔ اسے حُبسہ بھی کہتے ہیں اور انگریزی میں aphasia کہا جاتا ہے۔ اوپر کے بیان سے یہ بات واضح ہو گئی ہوگی کہ یہاں عدم کلام سے مراد کلام کی ناپیدی یا کلام کا ناقص ہونا یا نا ہونا ہے اس سے مراد گونگے پن (mute) کی نہیں ہے۔



مزید دیکھیۓ [ترمیم]