عزت اللہ صافی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عزت اللہ صافی
ذاتی معلومات
پیدائش (1978-06-08) 8 جون 1978 (عمر 45 برس)
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر5 (2017–2022)
ٹی 20 امپائر10 (2018–2021)
ماخذ: ESPNcricinfo، 21 جنوری 2022ء

عزت اللہ صافی (پیدائش: 8 جون 1978ء) افغانستان سے تعلق رکھنے والے کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] وہ 7 دسمبر 2017ء کو افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان اپنے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کھڑے ہوئے۔ [2] وہ 6 فروری 2018ء کو افغانستان اور زمبابوے کے درمیان اپنے پہلے ٹوئنٹی20 بین الاقوامیمیچ میں کھڑے ہوئے۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Izatullah Safi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2017 
  2. "2nd ODI (D/N), Ireland tour of United Arab Emirates at Sharjah, Dec 7 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2017 
  3. "2nd T20I (N), Zimbabwe tour of United Arab Emirates at Sharjah, Feb 6 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018