عصاب

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

عُصاب (neurosis) کی اصطلاح ایسے نفسیاتی امراض کے لیۓ استعمال کی جاسکتی ہے کہ جن میں خلل الدماغ تو موجود ہو مگر مریض کا اختبار حقیقت (reality testing) کرنے پر کوئی غیر معمولی بات سامنے نہیں آتی۔ ان امراض کو آج کل تشویشی اضطرابات اور اجتنابی سلوک (avoidance behavior) کے زمرے میں شمار کیا جاتا ہے۔ طب کی چند کتب کے مطابق عصاب کو نفسیاتی امراض کی دو بڑی اقسام میں سے ایک تسلیم کیا جاسکتا ہے ، دوسری قسم کو ذھان (psychosis) کہتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=عصاب&oldid=504153’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں