عقیل احمد عباسی
عقیل احمد عباسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جون 1963ء (61 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | منصف |
درستی - ترمیم |
عقیل احمد عباسی (پیدائش: 16 جون 1963) سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ہیں۔ وہ 25 ستمبر 2009ء کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے عہدے پر فائز ہوئے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Welcome to High Court of Sindh"۔ www.sindhhighcourt.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2018