علیم الدین احمد
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ مضمون ویکیپیڈیا کی حذف پالیسی کے مطابق قابل حذف ہے۔ اس موضوع پر آپ اپنے خیالات اس صفحۂ نامزدگی پر تحریر کریں تاکہ منتظمین کو درست اور موزوں فیصلہ کرنے میں سہولت ہو، نیز ویکیپیڈیا کا معیار برقرار رہے اور صارفین کی محنت کے ساتھ نا انصافی بھی نہ ہو۔ اس دوران میں آپ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں لیکن اس کے سارے مندرجات حذف نہیں کر سکتے۔ نیز جب تک گفتگو جاری ہے، اس اطلاع کو ہٹایا نہیں جا سکتا۔ |
علیم الدین احمد | |
---|---|
(بنگالی میں: আলীমদ্দীন আহমেদ) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1884ء |
تاریخ وفات | سنہ 1920ء (35–36 سال) |
وجہ وفات | سل |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | انقلابی |
درستی - ترمیم |
سید علیم الدین احمد (بنگالی: সৈয়দ আলীমুদ্দীন আহমদ)، جنہیں ماسٹر صاحب (بنگالی: মাস্টার সাহেব)کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ایک بنگالی کارکن اور انقلابی تھے۔ جنھوں نے برطانوی مخالف تحریک آزادی میں حصہ لیا۔
وفات[ترمیم]
علیم الدین احمد تیس کی دہائی کے اوائل میں 1920 میں تپ دق کے باعث انتقال کر گئے [1] کلکتہ کی علیم الدین اسٹریٹ ان کے نام پر رکھی گئی۔ [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Sengupta, Subodha (November 2013)۔ مدیر: Bose, Anjali۔ সংসদ বাঙালি চরিতাভিধান (بزبان بنگالی)۔ 1۔ کولکاتا: Sahitya Samsad۔ صفحہ: 80۔ ISBN 978-81-7955-135-6
- ↑ "তাঁর নামেই নামকরণ হয় 'আলিমুদ্দিন স্ট্রিট', বিস্মৃতির অন্তরালে সেই বাঙালি বিপ্লবী"۔ prohor.in (بزبان بنگالی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2020"তাঁর নামেই নামকরণ হয় 'আলিমুদ্দিন স্ট্রিট', বিস্মৃতির অন্তরালে সেই বাঙালি বিপ্লবী". prohor.in (in Bengali). Retrieved 2020-08-13.
زمرہ جات:
- 1884ء کی پیدائشیں
- 1920ء کی وفیات
- CS1 Bengali-language sources (bn)
- بیسویں صدی میں تپ دق سے اموات
- بنگلہ دیش میں تپ دق سے اموات
- سنی مسلم شخصیات
- ڈھاکہ کی شخصیات
- بیسویں صدی کے مسلمان
- انیسویں صدی کے مسلمان
- بنگلہ دیشی انقلابی
- بنگلہ دیش سے آزادی ہند کے فعالیت پسند بلحاظ
- تحریک آزادی ہند
- انیسویں صدی کی بنگالی شخصیات
- بیسویں صدی کی بنگالی شخصیات
- انیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان
- بیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان
- بھارت میں تپ دق سے اموات