عمران سیریز کے ناولوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عمران سیریز پاکستانی مصنف ابن صفى كا لكھا ہوا افسانوی ناولوں كا ایک سلسلہ ہے جس كا تقریباً ہر ناول ایک مكمل کہانی ہوتا تھا۔ البتہ، چند کہانیاں ایسی بھی ہیں جو دو کتابوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ ان كى لكھى ہوئى یہ سیریز پاكستان سے شائع ہوتى تھی۔ اس سیریز کا پہلا ناول، خوفناک عمارت 1955ء میں لکھا گیا تھا۔

علی عمران[ترمیم]

عمران سیریز کا مرکزی کردار، علی عمران، ایک ایسا کھلنڈرا اور شریر انسان ہے جسے اپنے ملک سے بہت محبت ہے اور وہ اس کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش برداشت نہیں کر سکتا۔ عمران نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی ہے۔ اس کے والد رحمان ایک تفتیشی ایجنسی کے سربراہ ہیں لیکن ان کے اپنے بیٹے عمران سے مختلف امور پر شدید اختلافات ہیں جس کی وجہ سے عمران گھر چھوڑ دیتا ہے اور اپنے نوکر سلمان کو ساتھ لے کر علاحدہ رہائش اختیار کر لیتا ہے۔

عمران ملکی تحفظ کے لیے ایک خفیہ ایجنسی قائم کرتا ہے۔ بطور سربراہ وہ ایکس ٹو (X2) کا نام اختیار کرتا ہے لیکن اس ایجنسی کے کسی کارکن کو بھی عمران کی اصلیت کا معلوم نہیں ہے۔ یہ حقیقت عمران کے علاوہ صرف دو افراد جانتے ہیں۔ ایک ملک کی سب سے سپریم شخصیت اور دوسرے سیکریٹری خارجہ سر سلطان جو عمران سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔

یہ ایجنسی مختلف ناولوں میں مختلف کارنامے سر انجام دیتی ہے۔ اس سیریز کے چند اہم کرداروں کے کے نام یہ ہیں:

کرداروں کی فہرست[ترمیم]

  1. طاہر (جسے ایجنسی کے تمام افراد ایکس ٹو کے نام سے جانتے ہیں)
  2. جولیانافٹز واٹر (سوئس قومیت رکھنے والی ایک ذہین لڑکی جو عمران کو چاہتی ہے)
  3. صفدر
  4. خاور
  5. تنویر
  6. جوزف (عمران کا ذاتی افریقی النسل باڈی گارڈ)
  7. سلیمان (عمران کا ملازم اور باورچی)
  8. سپرنٹنڈنٹ فیاض (رحمان صاحب کے ادارے میں ملازم)

ناولوں کی فہرست[ترمیم]

بلحاظ تاريخ بلحاظ حروف تہجی
  1. خوفناک عمارت
  2. چٹانوں ميں فائر
  3. پراسرار چيخيں
  4. بھيانک آدمی
  5. جہنم کي رقاصہ
  6. نيلے پرندے
  7. سانپوں کے شکاری
  8. رات کا شہزادہ
  9. دھويں کی لکير
  10. لڑکيوں کا جزيرہ
  11. پتھر کا خون
  12. لاشوں کا بازار
  13. قبر اور خخبر
  14. آہنی دروازہ
  15. کالے چراغ
  16. خون کے پياسے
  17. الفانسے
  18. درندوں کی بستی
  19. گمشدہ شہزادی
  20. حماقت کا جال
  21. شفق کے پجاری
  22. قاصد کی تلاش
  23. رائی کا پربت
  24. پاگل کتے
  25. پياسا سمندر
  26. کالی تصوير
  27. سواليہ نشان
  28. خطرناک لاشيں
  29. گيند کی تباہکاری
  30. چار لکيريں
  31. چاليس ايک باون
  32. آتشدان کا بت
  33. جڑوں کی تلاش
  34. عمران کا اغوا
  35. جزيروں کی روح
  36. چيختی روحيں
  37. خطرناک جواری
  38. ضلمات کا ديوتا
  39. ہيروں کا فريب
  40. دلچسپ حادثا
  41. بےآواز سيارہ
  42. ڈيڑھ متوالے
  43. بلی چيختی ہے
  44. لوبولی لا
  45. سہرنگ شعلہ
  46. آتشی بادل
  47. گيت اور خون
  48. دوسری آنکھ
  49. آنکھ شعلہ بنی
  50. شوگر بينک
  51. تابوت ميں چيخ
  52. فضائی ہنگامہ
  53. تصوير کی اڑان
  54. گيارہ نومبر
  55. مناروں والياں
  56. سبز لہو
  57. بحری يتيم خانہ
  58. پاگلوں کی انجمن
  59. ہلاکو اينڈ کو
  60. پہاڑوں کے پيچھے
  61. بزدل سورما
  62. دست قضا
  63. ايش ٹرے ہائوز
  64. عقابوں کے حملے
  65. پھر وہی آواز
  66. خونريز تصادم
  67. تصوير کی موت
  68. کنگ چانگ
  69. دھويں کا حصار
  70. سمندر کا شگاف
  71. زلزلے کا سفر
  72. بليک اينڈ وہائٹ
  73. ناديدہ ہمدرد
  74. ادھورا آدمی
  75. آپريشن ڈبل کراس
  76. خيرانديش
  77. پوائنٹ نمبر بارہ
  78. ايڈلاوا
  79. بيمبو کيسل
  80. معصوم درندہ
  81. بیگم ایکسٹو
  82. شہباز کا بسیرا
  83. ریشوں کی یلغار
  84. خطرناک ڈھلوان
  85. جنگل میں منگل
  86. تین سنکی
  87. آدھا تیتر
  88. آدھا بٹیر
  89. علامہ دہشتناک
  90. فرشتے کا دشمن
  91. بیچارہ شہزور
  92. کالی کہکشاں
  93. سہرنگی موت
  94. متحرک دھاریاں
  95. جونک اور ناگن
  96. لاش گاتی رہی
  97. خوشبو کا حملہ
  98. بابا سنگ پرست
  99. مہکتے محافض
  100. ہلاکت خیز
  101. زیبرامين
  102. جنگل کی شہریت
  103. مونالیزا کی نواسی
  104. خونی فنکار
  105. موت کی آہٹ
  106. دوسرا رخ
  107. چٹانوں کا راز
  108. ٹھنڈا سورج
  109. تلاش گمشدہ
  110. آگ کا دائرہ
  111. لرزتی لکیریں
  112. پتھر کا آدمی
  113. دوسرا پتھر
  114. خطرناک انگلیاں
  115. رات کا بھکاری
  116. آخری آدمی

یہ چار ناول نمبر کے بغیر ہیں

  1. ادھورا آدمی
  2. الفانسے
  3. ایش ٹرے ہائوز
  4. ایڈلاوا
  5. آپریشن ڈبل کراس
  6. آتشدان کا بت
  7. آتشی بادل
  8. آخری آدمی
  9. آدھا بٹیر
  10. آدھا تیتر
  11. آگ کا دائرہ
  12. آنکھ شعلہ بنی
  13. آہنی دروازہ
  14. بابا سگ پرست
  15. بحری یتیم خانہ
  16. بزدل سورما
  17. بلی چیختی ہے
  18. بلیک اینڈ وہائٹ
  19. بھیانک آدمی
  20. بیباکوں کی تلاش
  21. بیچارہ شہزور
  22. بیگم ایکسٹو
  23. بیمبو کیسل
  24. بےآواز سیارہ
  25. پاگل کتے
  26. پاگلوں کی انجمن
  27. پتھر کا آدمی
  28. پتھر کا خون
  29. پراسرار چیخیں
  30. پوائنٹ نمبر بارہ
  31. پھر وہی آواز
  32. پہاڑوں کے پیچھے
  33. پیاسا سمندر
  34. تابوت میں چیخ
  35. تصویر کی اڑان
  36. تصویر کی موت
  37. تلاش گمشدہ
  38. تین سنکی
  39. جزیروں کی روح
  40. جنگل کی شہریت
  41. جنگل میں منگل
  42. جونک اور ناگن
  43. جونک کی واپسی
  44. جڑوں کی تلاش
  45. جہنم کی رقاصہ
  46. چار لکیریں
  47. چالیس ایک باون
  48. چٹانوں کا راز
  49. چٹانوں میں فائر
  50. چیختی روحیں
  51. حماقت کا جال
  52. خطرناک انگلیاں
  53. خطرناک جواری
  54. خطرناک لاشیں
  55. خطرناک ڈھلوان
  56. خوشبو کا حملہ
  57. خوفناک عمارت
  58. خون کے پیاسے
  59. خونریز تصادم
  60. خونی فنکار
  61. خیراندیش
  62. درندوں کی بستی
  63. دست قضا
  64. دلچسپ حادثا
  65. دوسرا پتھر
  66. دوسرا رخ
  67. دوسری آنکھ
  68. دھویں کا حصار
  69. دھویں کی لکیر
  70. رائی کا پربت
  71. رات کا بھکاری
  72. رات کا شہزادہ
  73. ریشوں کی یلغار
  74. زلزلے کا سفر
  75. زہریلی تصویر
  76. زیبرامین
  77. سانپوں کے شکاری
  78. سبز لہو
  79. سمندر کا شگاف
  80. سوالیہ نشان
  81. سہرنگ شعلہ
  82. سہرنگی موت
  83. شفق کے پجاری
  84. شوگر بینک
  85. شہباز کا بسیرا
  86. ضلمات کا دیوتا
  87. عقابوں کے حملے
  88. علامہ دہشتناک
  89. عمران کا اغوا
  90. فرشتے کا دشمن
  91. فضائی ہنگامہ
  92. قاصد کی تلاش
  93. قبر اور خخبر
  94. کالی تصویر
  95. کالی کہکشاں
  96. کالے چراغ
  97. کنگ چانگ
  98. گمشدہ شہزادی
  99. گیارہ نومبر
  100. گیت اور خون
  101. گیند کی تباہکاری
  102. لاش گاتی رہی
  103. لاشوں کا بازار
  104. لرزتی لکیریں
  105. لوبولی لا
  106. لڑکیوں کا جزیرہ
  107. متحرک دھاریاں
  108. معصوم درندہ
  109. مناروں والیاں
  110. موت کی آہٹ
  111. مونالیزا کی نواسی
  112. مہکتے محافض
  113. نادیدہ ہمدرد
  114. نیلے پرندے
  115. ٹھنڈا سورج
  116. ڈاکٹر دعاگو
  117. ڈیڑھ متوالے
  118. ہلاکت خیز
  119. ہلاکو اینڈ کو
  120. ہیروں کا فریب

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]