غشات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایک غشات جو مناسب حجم والے چیزوں کو جزب کرتی ہے

غشات یا غشا عموماً ایک پردے کو کہا جاتا ہے لیکن اس کا استعمال اور زبان میں سائنسی اعتبار سے اس پردے کو کہا جاتا ہے جو ضرورت کی چیزوں کو اندر داخل کرتی ہے اور غیر ضروری اور نقصان دہ چیزوں کو بھگاتی ہے انگریزی زبان میں اسے ممبرین (membrane) کہا جاتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=غشات&oldid=857501’’ مستعادہ منجانب