غلام حسین رنگریز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سندھ کے معروف شاعر مصنف اور ادیب و محقق

ادیب غلام حسین رنگریز 2 ستمبر 2021ء کو کراچی میں طویل علالت کے سبب انتقال کر گئے مرحوم کی تدفین میر پور بٹھورو میں ان کے آبائی قبرستان میں کی گئی ،