فایلم پوریفیرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فایلم پوریفیرا

کے جسم میں بہت زیادہ سوراخ ہوتے ہیں جنکی وجہ سے انھیں پوریفیرا کہتے ہیں ۔انھیں سپونج بھی کہا جاتا ہے۔ان کے جسم میں بہت سارے سیل ہوتے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔ لیکن یہ سیل آپس میں مل کر ٹشوز نہیں بناتے ہر سیل اپنے طور پر کام کرتا ہے۔سپونج کا جسم مختلف رنگ کا ہوتا ہے۔ لیکن زیادہ تر سبز رنگ کے ہوتے ہیں جو کہ الجی کی وجہ سے ہوتے ہیں الجی اسکے ساتھ ہی رہتا ہے الجی آکسیجن خارج کرتا ہے اعور یہ آکسیجن کو استعمال کرتا ہے۔ اسکے جسم میں بہت سی نالیاں ہوتی ہیں جن میں ہر وقت پانی گزرتا رہتا ہےسپونج اسی پانی کے زریعےخوراک اور آکسیجن حاصل کرتا ہے۔یہ آبی جنور ہیں جو زیادہ تر سمندر میں پاۓ جاتے ہیں مگر بعض صاف پانی میں بھی رہتے ہیں۔ سمندری جانور کی مثال سا ئی کون ہے۔جبکہ صاف پانی میں رہنے والی سپونج کی مثال سپونجیلا کی ہے۔سائی کون اسکا جسم سلیکون سے بنا ہوتا ہے جسکے سبب یہ چمکدار نظر آتا ہے۔یہ لمبی شاخون کی طرح کالونی بنا کر کالونی کی شکل میں رہتے ہیں اسکا جسم لچکدار مفر مضبوط ہوتا ہے۔ یہ کسی چٹان سے جڑا رہتا ہے۔