فرینک ڈیوڈسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرینک ڈیوڈسن
ذاتی معلومات
مکمل نامفرینک ڈیوڈسن
پیدائش1 اکتوبر 1872(1872-10-01)
برمنگٹن، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات7 جون 1951(1951-60-70) (عمر  78 سال)
چیسٹرفیلڈ، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1897–1899ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس30 اگست 1897 ڈربی شائر  بمقابلہ  واروکشائر
آخری فرسٹ کلاس19 جون 1899 ڈربی شائر  بمقابلہ  ناٹنگھم شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 14
رنز بنائے 129
بیٹنگ اوسط 6.58
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 43
گیندیں کرائیں 2,674
وکٹ 43
بالنگ اوسط 25.44
اننگز میں 5 وکٹ 2
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 6/36
کیچ/سٹمپ 11/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، فروری 2011

فرینک ڈیوڈسن (پیدائش: یکم اکتوبر 1872ء)|(انتقال:7 جون 1951ء) ایک انگریز اول درجی کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1897ء اور 1899ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ ڈیوڈسن دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس باؤلر تھے اور انھوں نے 25.44 کی اوسط سے 43 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں اور 36 کے عوض 6 کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 14 اول درجہ میچوں میں 6.78 کی اوسط اور 43 کے ٹاپ اسکور کے ساتھ 23 اننگز کھیلی۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ڈیوڈسن کا انتقال 7 جون 1951ء کو چیسٹر فیلڈ ، ڈربی شائر میں 78 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]