فنا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

فنا کا اصل مطلب تباہ کر دینا ہوتا ہے۔ سائنسی لہاظ سے اس کا مطلب انگریزی لفظ (annihilate) سے ملتا جلتا ہے۔ جب مادہ اور ضد مادہ کا ٹکراؤ ہوتا ہے تو یہ دونوں مادہ فنا ہو جاتے ہیں۔ اسہی طرح جب ذرہ اور ضد ذرہ کا ٹکراؤ ہوتا ہے تو یہ دونوں فنا ہو جاتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=فنا&oldid=428695’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں