فوجی گودام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فوجی گودام (Depot) فوجی گودام؛ ڈپو؛ ریلوے اسٹیشن؛ مال خانہ؛ مخزن؛ منڈی؛ ذخیرے یا فروخت کے لیے سامان رکھنے کی جگہ۔ (عسکری) رجمنٹ کا صدر مقام۔ (سابقاً) وہ مقام جہاں مختلف رجمنٹوں کے رنگروٹوں کی پیشوائی کی جاتی تھی اور ان کو قواعد کرائی جاتی تھی۔[1] چونکہ اکثر ان گوداموں میں اسلحہ اور گولہ بارود ہوتا ہے، اس لیے دھماکے اور آگ لگنے کے واقعات کئی فوجی گوداموں میں دنیا بھر میں پیش آئے ہیں۔[2][3][4][5]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 13 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2015 
  3. یمن: اسلحہ گودام میں دھماکے سے 10 سعودی فوجی شہید - صفحہ اول
  4. http://www.meezannews.pk/ایرانفوجی-چھاونی-کے[مردہ ربط] اسلحہ-گودام-میں-دھ/
  5. http://www.geourdu.com/khabrain/world-news/china-weapons-warehouse-explosives-military-killed/[مردہ ربط]