فولاد

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

فولاد (فارسی سے ماخوذ. انگریزی: Steel) ایک بھرت ہے جو زیادہ تر لوہے اور تھوڑے مقدار میں کاربن پر مشتمل ہوتا ہے.


فہرست

[ترمیم] اقسام

[ترمیم] کاربنی فولاد

فولاد کی یہ قسم سب سے زیادہ ہے. اِس فولاد میں کاربن کے علاوہ مینگنیز، سیلیکان اور تانبا بھی استعمال کئے جاتے ہیں.

[ترمیم] بھرتی فولاد

اِس قسم کے فولاد میں ونیڈئیم، مولبڈینئیم کے ساتھ ساتھ مینگنیز، سیلیکان اور تانبے کی زیادہ مقدار ہوتی ہے جو باقی فولاد کے اقسام میں کم ہوتی ہے.

[ترمیم] بیداغ فولاد

بے داغ فولاد میں کرومئیم، نکل اور دوسرے بھرتی عناصر شامل ہوتے ہیں جو فولاد کو زنگ لگنے سے بچاتے ہیں.


[ترمیم] مزید دیکھئے

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%81%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%AF’’ مستعادہ منجانب