اسرائیل کی مساجد کی فہرست
(فہرست اسرائیل کی مساجد سے رجوع مکرر)
یہ اسرائیل کی مساجد کی فہرست (انگریزی: List of mosques in Israel) ہے۔
جغرافیائی تقسیم[ترمیم]
یروشلم[ترمیم]
- مسجد اقصٰی، قدیم شہر (یروشلم)
- مسجد خانقاہ صلاحیہ، قدیم شہر (یروشلم)
- مصلی مروانی، قدیم شہر (یروشلم)
- مسجد عمر (یروشلم)، قدیم شہر (یروشلم)
- مسجد عابدین،
- مسجد سلطان ابراہیم بن ادہم، بیت حنینا
شمال[ترمیم]
- مسجد الجزار، عکا
- مسجد محمود، حیفا، حیفا
- مسجد معلق، عکا
- مسجد الابیض، ناصرہ، ناصرہ
- مسجد مقام النبی ساعین، ناصرہ
مرکزی[ترمیم]
- مسجد البحر، تل ابیب
- مسجد حسن بک، تل ابیب
- مسجد محمودیہ، تل ابیب
- مسجد سکسک، تل ابیب
- مسجد سیدنا علی، ہرتزیلیا
- مسجد الابیض، رملہ، رملہ
- امام علی مسجد، طیبہ