فہرست نسل کشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نسل کُشی (Genocide) یعنی Nasal Kushi ایک نسلی، ثقافتی، مذہبی یا قومی گروہ کی منظم طریقے سے ایک بڑے حصے کی تباہی ہے۔ نسل کشی کی معروف مثالیں مرگ انبوہ، ارمنی قتل عام، روانڈا نسل کشی اور بوسنیائی نسل کشی ہیں۔ فہرست نسل کُشی (Nasal Kushi) (انگریزی: List of genocides) کے لیے درج ذیل صفحات دیکھیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]