فیاض احمد (اماراتی کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیاض احمد
ذاتی معلومات
پیدائش (1983-05-12) 12 مئی 1983 (عمر 40 برس)
گجرات (پاکستان)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ2 مئی 2014  بمقابلہ  افغانستان
ماخذ: ESPNcricinfo، 28 نومبر 2014

فیاض احمد (پیدائش: 12 مئی 1983ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ اس نے 2 مئی 2014ء کو 2014ء اے سی سی پریمیئر لیگ میں افغانستان کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی آغاز کیا۔ [1] اس نے 12 جولائی 2015ء کو 2015ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر ٹورنامنٹ میں ہالینڈ کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Asian Cricket Council Premier League, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2014 
  2. "ICC World Twenty20 Qualifier, 13th Match, Group B: Netherlands v United Arab Emirates at Edinburgh, Jul 12, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2015