قدر کی تخزین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اصطلاح term

قدر کی تخزین

store of value

مبادلہ کی تسلیم شدہ صورتیں جیسےپیسہ، زرکاغذ، یا اجناس جیسے سونا، کو قدر کی تخزین کہتے ہیں۔ 'قدر کی تخزیں' کہلانے کے لیے ان کا قابلِ محفوظ ہونا اور قابل استعادہ ہونا، اور استعادہ کے وقت قابل پیشن گوئی مفید ہونا لازم ہے۔