قزمہ روبالیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

قزمہ روبالیات (Nanorobotics) علم طرزیات کے ایک ذیلی شعبے قزمہ طرزیات میں پیدا ہونے والی اختصاصی شاخ ہے جہاں روبالیات اور قزمہ طرزیات کی مدد سے ایسے آلات اور روبات بنانے پر تحقیق کی جاتی ہے کہ جو اپنی جسامت میں خردبینی مقام سے نزدیک ہوں اور عام طور پر یہ مقام اپنے ناپ میں nano-meter یا عددی انداز میں (10−9 میٹر) پر آتا ہے۔