قلم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قلم لکھنے کے لئے زمانۂ قدیم سے مستعمل ہے، جوکہ سیاہی کی مدد سے لکھتا ہے۔ عموماً آج کے جدید دور کے قلم خود کار ہوتے ہیں اور بیشتر میں خودکار سیاہی کے استعمال کا نظام بھی ہوتا ہے۔
